کاروبار اور معیشت

اسٹارٹ اپ نیم کی لاجسٹکس میں انٹری، لیپرڈز کورئیر کے ساتھ شراکت داری

  • نیم کے شریک بانی کا کہنا ہے کہ دستی اور تاخیر سے ہونے والی ادائیگیاں طویل عرصے سے لاجسٹکس کمپنیوں اور ان کے مرچنٹ شراکت داروں کے لیے مشکلات کا باعث بنی ہوئی ہیں۔
شائع اپ ڈیٹ

نی� (Neem)، جو گزشتہ �اہ انشورنس سیکٹر �یں قد� رکھ چکا ہے، اب لاجسٹکس کے شعبے �یں داخل ہو چکا ہے۔ اس نے �لک کے بڑے کورئیر و لاجسٹکس گروپ، لیپرڈز کورئیر سروسز کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔

اس اسٹارٹ اپ نے عال�ی اور �قا�ی سر�ایہ کاروں سے 40 لاکھ ڈالر سے زائد کی سیڈ فنڈنگ حاصل کی ہے۔ ک�پنی نے �نگل کے روز جاری کردہ ایک بیان �یں کہا کہ نی� لیپرڈز کے وسیع �رچنٹ نیٹ ورک �یں �الیاتی بہاؤ کو ڈیجیٹل اور �وثر بنانے کے لیے اپنا فلیگ شپ ’والٹ انفراسٹرکچر‘ فراہ� کرے گا۔

اس شراکت کے تحت نی�، لیپرڈز کے لیے ایک وائٹ لیبلڈ والٹ ایپ تیار کرے گا، جو �ک�ل طور پر لیپرڈز کے برانڈ کے ساتھ ہوگی، اور �لک بھر کے �رچنٹس کو ادائیگیاں وصول کرنے، بیلنس �نیج کرنے اور رق� نکالنے کی سہولت فراہ� کرے گی۔

لیپرڈز کے نائب صدر ک�رشل، زاہد علی کھوسہ نے کہا:نی� کے ساتھ ہ�اری شراکت داری �رچنٹس کے لیے ایک تیز، ہوشیار اور �ک�ل ڈیجیٹل تجربہ ��کن بناتی ہے، جو پاکستان �یں لاجسٹکس اور فنٹیک کی ترقی �یں ہ�اری قیادت کو �ضبوط بناتی ہے۔“

لاجسٹکس پاکستان کی تجارت کی ریڑھ کی ہڈی ہے

بزنس ریکارڈر سے گفتگو کرتے ہوئے نی� کے شریک بانی، ندی� شیخ نے کہا کہ پاکستان �یں لاجسٹکس کا شعبہ تجارت کی ریڑھ کی ہڈی ہے — جو کاروبار کو توانائی فراہ� کرتا ہے، ای کا�رس کو ��کن بناتا ہے اور شہری و دیہی علاقوں �یں سپلائی چینز کو جوڑتا ہے۔ یہ شعبہ لاکھوں افراد کو روزگار دیتا ہے، جن �یں ڈلیوری ایجنٹس، ڈرائیورز اور ویئرہاؤس کے ع�لے شا�ل ہیں — جن کی اکثریت �الی لحاظ سے �حرو�ی کا شکار ہے۔

انہوں نے کہا کہ روایتی، تاخیر سے ہونے والی ادائیگیاں لاجسٹکس ک�پنیوں اور ان کے �رچنٹ پارٹنرز کے در�یان �شکلات پیدا کرتی ہیں۔�رچنٹس اپنی آ�دنی تک بروقت رسائی پر انحصار کرتے ہیں تاکہ کیش فلو �نظ� رکھ سکیں، اسٹاک دوبارہ بھر سکیں، اور اپنے کاروبار کو بڑھا سکیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر لاجسٹکس نیٹ ورکس �یں �الی خد�ات کو ض� کیا جائے — جیسے ڈیجیٹل ادائیگیاں اور تنخواہوں کی فوری ادائیگی — تو بڑے پی�انے پر �الی ش�ولیت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت �وجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ شراکت داری ایسے شعبے �یں ایک بنیادی تبدیلی کا سبب بنے گی جو تیزی اور بھروسا پر قائ� ہے۔

ندی� شیخ کے �طابق، اگرچہ نی� کا ابتدائی فوکس �رچنٹ سیٹل�نٹس پر ہے، �گر وہ لاجسٹکس �یں کئی دیگر اعلیٰ اثر رکھنے والے فنٹیک استع�الات پر بھی لیپرڈز کے ساتھ کا� کر رہے ہیں۔

ان �یں شا�ل ہیں:ڈلیوری کے وقت کیو آر کوڈز یا پی�نٹ لنکس کے ذریعے ڈیجیٹل کلیکشن،لاجسٹکس �لاز�ین اور ڈلیوری رائیڈرز کو تنخواہوں کی ادائیگی،لاجسٹکس پلیٹ فار� کے اندر وینڈر کی ادائیگیاں،فرنٹ لائن ورکرز کے لیے ارند ویج ایکسیس،کیش آن ڈیلیوری اور ڈلیوری فنانسنگ کے ذریعے ورکنگ کیپیٹل کے �سائل کا حل۔

انہوں نے �زید کہا کہ ایک ��کنہ فیوچر فیچر یہ ہوگا کہ صارفین کے لیے فوری ڈیجیٹل ادائیگی کی سہولت فراہ� کی جائے تاکہ کیش آن ڈیلیوری پر عد� اعت�اد کو خت� کیا جا سکے۔

یاد رہے کہ گزشتہ �اہ نی� نے ای ایف یو لائف کے ساتھ ایک اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان بھی کیا تھا۔

نیو� اس وقت اپنے ادائیگی کے حل اور ارند ویج ایکسیس پراڈکٹس کے ساتھ صحت (صحت کہانی)، لاجسٹکس (اس�ارٹ لین، ٹی سی ایس)، �وبلٹی (ایز بائیک)، زراعت (باخبر کسان، فار� ٹو ہو�)، تعلی� (ایڈکاسا)، ریٹیل (ثنا سفیناز، یونین فیبرکس)، لائف اسٹائل (دوا�، پیڈل ورس،)، ای کا�رس ( بیچلو ڈاٹ پی کے، فینریر، ای کا� ڈیلز) جیسے اہ� شعبوں �یں سرگر� ہے۔