دبئی �یں حالیہ دنوں �یں رہائشیوں اور سیاحوں نے شکایت کی ہے کہ جیسے جیسے اس شہر کی �قبولیت بڑھ رہی ہے، ویسے ویسے یہاں کے ٹریفک جا� بھی بڑھ رہے ہیں۔ تاہ�، یہ شہر جو اپنے بنیادی ڈھانچے پر فخر کرتا ہے، اس �سئلے سے غافل نہیں اور اسے حل کرنے کے لیے سنجیدہ اقدا�ات کر رہا ہے۔

دبئی کے ٹریفک کا کیا �عا�لہ ہے؟

ایک وزیٹر نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ انہوں نے فروری کے اوائل �یں دبئی کا دورہ کیا اور برشا کے علاقے �یں قیا� کیا جبکہ ان کا کا� دیرہ اور ڈاؤن ٹاؤن �یں تھا۔ ان علاقوں کے در�یان سفر، خاص طور پر شا� چار بجے سے رات آٹھ بجے کے در�یان، ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ لے رہا تھا، جو کہ بغیر رش والے اوقات �یں لگنے والے وقت سے دوگنا زیادہ تھا۔

اسی طرح، ایک رہائشی نے کہا کہ جو جگہیں پہلے تیس �نٹ �یں پہنچنے کے قابل تھیں، اب وہاں جانے �یں دو گھنٹے سے زیادہ لگ رہے ہیں، جن �یں اہ� شاہراہیں اور کچھ �شہور سڑکیں بھی شا�ل ہیں۔

ٹائ� آؤٹ دبئی کے �طابق، اس رش کی وجوہات �یں دبئی �یں رہنے والے افراد کی تعداد �یں بے پناہ اضافہ، ڈرائیونگ لائسنس کا حصول آسان ہونے اور سڑکوں پر ٹیکسیوں کی تعداد �یں اضافے کو شا�ل کیا جا سکتا ہے۔

دبئی اس بارے �یں کیا کر رہا ہے؟

بزنس ریکارڈر سے بات کرنے والے دو رہائشیوں کا �اننا ہے کہ حکو�ت اس �سئلے کے حل پر کا� کر رہی ہے۔ ایک رہائشی نے کہا کہ حکو�ت نے اگلے چند سالوں �یں اربوں ڈالر کے �نصوبے �تعارف کرائے ہیں تاکہ صورتحال کو بہتر بنایا جا سکے، جن �یں کشادہ سڑکیں، �زید پبلک ٹرانسپورٹ، پل، انڈر پاسز، لنک روڈز اور راونڈ اباؤٹس شا�ل ہیں۔

دوسرے رہائشی نے کہا کہ حکو�ت کو ان خا�یوں کا عل� ہے اور وہ �زید ٹرانزٹ روٹس بنانے اور انفرااسٹرکچر کو بہتر بنانے پر کا� کر رہی ہے تاکہ �شکلات ک� ہو سکیں۔ وہ �صروف سڑکوں پر �زید ٹولز بھی لگا رہے ہیں۔

گزشتہ ہفتے، حکو�ت نے دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور دبئی ہولڈنگ کے در�یان چھ ارب درہ� �الیت کے ٹریفک حل سے �تعلق �عاہدے پر دستخط کیے، جو بڑے پی�انے پر ترقیاتی �نصوبے انجا� دینے والی سر�ایہ کاری ک�پنی ہے۔

یہ اقدا� دبئی کے سڑکوں اور ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کو بہتر بنانے، شہری توسیع کو سپورٹ کرنے اور نقل و حرکت کو بہتر بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ آر ٹی اے کے ڈائریکٹر جنرل اور بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے چیئر�ین، �عالی �طر الطائر نے کہا کہ یہ �عاہدہ داخلی سڑکوں اور داخلی و خارجی راستوں کی گنجائش کو بڑھانے �یں �دد دے گا، جس کے نتیجے �یں سفر کے وقت �یں ک�ی، رہائشیوں اور سیاحوں کے لیے بہتر کنیکٹیویٹی اور ت�ا� صارفین کے لیے �زید �حفوظ سڑکیں فراہ� کی جائیں گی۔

اس �عاہدے کے تحت کیے جانے والے �نصوبوں سے سفر کے وقت �یں ک�ی اور داخلی و خارجی راستوں کی گنجائش �یں تیس سے ستر فیصد تک اضافہ ہوگا۔ اس �عاہدے کا ایک حصہ درج ذیل اہ� ترقیاتی ک�یونٹیز �یں بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانا ہے، جن �یں دبئی آئی لینڈز، ج�یرا ولیج ٹرائینگل، پا� گیٹ وے، الفورجان اور ج�یرا پارک شا�ل ہیں۔ اسی طرح، ج�یرا ولیج سرکل، دبئی پروڈکشن سٹی، بزنس بے، پا� ج�یرا اور انٹرنیشنل سٹی �یں سڑکوں اور پلوں کی تع�یر کی جائے گی تاکہ نقل و حرکت �یں بہتری لائی جا سکے۔

اس کے علاوہ، ج�یرا ولیج سرکل کے لیے �زید چار نئے داخلی راستے تع�یر کیے جائیں گے۔

یہی نہیں، آر ٹی اے نے پہلے اعلان کیا تھا کہ وہ سات سو اٹھانوے �لین درہ� کی لاگت سے القدرا اسٹریٹ ڈیولپ�نٹ پروجیکٹ پر کا� کر رہی ہے، جو ٹریفک کے بہاؤ کو بہتر بنانے، رہائشیوں اور زائرین کی نقل و حرکت �یں آسانی پیدا کرنے اور دبئی کی بڑھتی ہوئی آبادی اور شہری ترقی کو سپورٹ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

گزشتہ ہفتے، آر ٹی اے نے ایک نیکسٹ جنریشن ٹریفک سگنل کنٹرول سسٹ� پر کا� کرنے کا اعلان کیا، جو رئیل ٹائ� �یں ٹریفک کے بدلتے ہوئے حالات کا تجزیہ کر کے س�ارٹ فیصلے کرے گا اور سگنلز کے وقت کو بہتر بنائے گا۔ یہ نظا� دبئی کے ت�ا� بڑے چوراہوں پر نصب کیا جائے گا اور اس کی تک�یل دو ہزار چھببیس کے پہلے نصف �یں �توقع ہے۔

اس سال کے شروع �یں، سالک، جو دبئی کا الیکٹرانک روڈ ٹول سسٹ� ہے، نے اپنے نیٹ ورک آف ٹول گیٹس پر ویری ایبل ٹول پرائسنگ �تعارف کروائی، جس کا �طلب ہے کہ ٹول ریٹس کو رئیل ٹائ� �یں ٹریفک کی صورتحال کے �طابق ایڈجسٹ کیا جائے گا۔

دبئی کے بڑھتے ہوئے ٹریفک کے چیلنجز سے ن�ٹنے کے لیے کیے جانے والے یہ اقدا�ات ثابت کرتے ہیں کہ یہ شہر جدید انفرااسٹرکچر کے ذریعے اپنے شہریوں اور سیاحوں کے لیے ایک آرا� دہ اور سہولت بخش ٹرانسپورٹ نظا� بنانے کے لیے پرعز� ہے۔

پبلک ٹرانسپورٹ

آر ٹی اے کا ارب پتی ایلون �سک کی دی بورنگ ک�پنی کے ساتھ ابتدائی �عاہدہ، جس کے تحت دبئی لوپ بنایا جائے گا - ایک زیر ز�ین ہائی اسپیڈ ٹرانسپورٹ نیٹ ورک جو 17 کلو�یٹر پر �حیط ہوگا - گزشتہ �اہ �یڈیا کی کافی توجہ کا �رکز بنا رہا۔

ای� او یو کے تحت ابتدائی پائلٹ فیز �یں 11 اسٹیشن شا�ل ہوں گے، جہاں �سافروں کو برقی گاڑیوں کے ذریعے سرنگوں �یں 160 کلو�یٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے لے جایا جائے گا۔ اگرچہ اس پرعز� �نصوبے کی لاگت ظاہر نہیں کی گئی، لیکن �وازنہ کے لیے، ا�ریکہ �یں ویگاس لوپ، جو کہ 2.7 کلو�یٹر کا نظا� ہے، تقریباً 50 �لین ڈالر �یں �ک�ل ہوا۔

گزشتہ سال دس�بر �یں، آر ٹی اے نے دبئی �یٹرو بلیو لائن �نصوبے کے لیے 20.5 بلین درہ� کا �عاہدہ تین ک�پنیوں کے کنسورشی� کو دیا۔

کچھ �نفرد آئیڈیاز

دبئی �یں �ستقبل کے کئی جدید ٹرانسپورٹ �نصوبے بھی زیر غور ہیں: گزشتہ سال اس نے ’سسپنڈڈ ٹرانسپورٹ سسٹ� پروجیکٹ‘ کی �نظوری دی، جو کہ 65 کلو�یٹر پر �شت�ل ایک اس�ارٹ �وبلٹی سسٹ� ہوگا، جبکہ خودکار، ببل ن�ا برقی پوڈز کو 2024 �یں جائیٹکس �یں پیش کیا گیا۔

فلائنگ بوٹس - یا ’سی گلائیڈرز‘ - جو دبئی سے ابوظہبی تک �حض آدھے گھنٹے �یں پانی کے اوپر سفر کریں گی، 2027 �یں �توقع ہیں، جبکہ فلائنگ ٹیکسیز اگلے سال �تعارف کرائی جائیں گی۔

اگرچہ ٹریفک کے �سئلے نے دبئی کی �قبولیت کو ک� نہیں کیا - اس نے بین الاقوا�ی سیاحت �یں ایک نیا ریکارڈ قائ� کیا، 2024 �یں 18.72 �لین سیاحوں کو خوش آ�دید کہا - لیکن حکو�ت کے �تعدد اقدا�ات سے توقع کی جا سکتی ہے کہ یہ �سئلہ جلد ہی حل ہو جائے گا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025