دنیا
اسرائیلی فوج کا لبنانی علاقے میں دو فوجی ٹھکانوں پر حملہ
اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنانی علاقے میں دو فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا گیا ہے ۔ اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ اس...
اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنانی علاقے میں دو فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا گیا ہے ۔
اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ اس نے لبنانی علاقے میں دو فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے جہاں حزب اللہ کے ہتھیار موجود ہونے کی اطلاعات تھیں۔