پاک سرز�ین پر اس وقت ناپسندیدہ لوگوں کے احتجاج توجہ کا �رکز بنے ہوئے ہیں، ان قو�ی بد�عاشوں نے �لک کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ اگرچہ فہرست طویل ہے تاہ� اس �یں 2 افراد ن�ایاں ہیں۔ سابق چیف جسٹس آف پاکستان کو حال ہی �یں لندن �یں ہراساں کیا گیا تھا، جہاں انہیں حال ہی �یں دیکھا گیا تھا۔
گر�یوں �یں سابق چیف آف آر�ی اسٹاف کو پیرس �یں اس وقت �خالفین کا سا�نا کرنا پڑا جب وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ تعطیلات گزار رہے تھے۔ بیرون �لک �قی� پاکستانی ک�یونٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ان افراد کا �قابلہ کریں گے جنہوں نے ان کے جذبات کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ اگرچہ �لک �یں جبری ریاستی نظا� کا غلط استع�ال اختلاف رائے کو خا�وش کرنے کے لئے کیا جاتا ہے لیکن �غرب �یں اظہار رائے کی آزادی ایک �ع�ولی بات ہے جو �یگنا کارٹا کے نفاذ کے بعد سے 1512 سے جاری ہے جس �یں بادشاہ کو بھی قوانین کے تابع ہونے کی ضرورت تھی۔
یعنی یہ بات عال�ی سطح پر تسلی� کی گئی کہ کوئی بھی فرد �لک کے قانون سے بالاترنہیں ہے۔ اس کے بعد سے ج�ہوری دنیا �یں شہری آزادیوں کو بہت سنجیدگی سے لیا گیا ہے۔ جو لوگ حد سے تجاوز کرنے کی جسارت کرتے ہیں، عوا� ان کا تعاقب کرتے ہیں اور یہ ایک �شہورکہاوت ہے، ”آپ بھاگ سکتے ہیں �گرچھپ نہیں سکتے“۔ جب طاقتورعہدے سے ہٹتے ہیں تو وہ ک�زور ہوجاتے ہیں۔
اس کے بعد لوگ اپنے �فادات کے خلاف کئے گئے جرائ� پرغصے کا اظہارکرتے ہیں۔ عوا�ی سطح پر اس طرح کی اشتعال انگیزی اب رکنے والی نہیں جسے اقتدار سے باہر ہونے کے بعد طاقتوروں کے لیے ایک انتباہ کے طور پر لیا جانا چاہئے۔ اطلاعات کے جدید دور �یں کسی بھی شخص کے لئے اس کے کئے گئے کا� کے نئائج بہت اہ� �عنی رکھتے ہیں کیونکہ اب رازوں کو زیادہ دیر تک چھپاکر نہیں رکھا جاسکتا۔
جو افراد عوا�ی جذبات کو �جروح کرکے خود کو ناپسندیدہ بنا لیتے ہیں، ان کے پاس اپنے انجا� کار کی تلافی کے لیے کئی راستے ہوتے ہیں۔ اردو شاعری �یں ایک �شہور شعر ہے جس کا �فہو� ہے: “ کوئی گزرا ہے، اپنے پیچھے قد�وں کے نشان چھوڑ گیا ہے“۔ ہر قد� ایک نشان چھوڑتا ہے، کچھ نظرآتے ہیں جبکہ کچھ ظاہر ہونے �یں وقت لیتے ہیں۔ �غربی دنیا �یں زیادہ تر طاقتور افراد اپنی غلطیوں پر �عافی �انگتے ہیں۔
ا�ریکی صدور جان ایف کینیڈی اور لنڈن جانسن کے دور �یں وزیر دفاع رابرٹ �یک نا�ارا نے ویتنا� جنگ �یں ا�ریکہ کے �لوث ہونے پر �عافی کی درخواست کی تھی جس �یں 50,000 سے زائد جانیں ضائع ہوئیں، جن �یں زیادہ تر نوجوان تھے جنہیں بے �قصد جنگ �یں لڑنے پر �جبور کیا گیا تھا۔ اس �ہ� جوئی کے اثرات آج تک �عاشرے کو پریشان کر رہے ہیں۔ سابق فوجیوں کیلئے قائ� انتظا�یہ شکست خوردہ، ٹوٹے ہوئے اور پریشان فوجیوں کی �دد جاری رکھے ہوئی ہے جو جنگ �یں زندہ بچ کر واپس آگئے تھے۔
پاکستان �یں آ�ریت کا آغاز صوابدیدی اختیارسے تجاوزکرتے ہوئے آخری گورنر جنرل نے کیا تھا، جو پاکستان کے پہلے گورنر جنرل بھی تھے، اسکندر �رزا نے ا�ریکی �فادات کے لئے کا� جاری رکھنے کا فیصلہ کیا اور بیشر اوقات �لک کی طویل �دتی فلاح و بہبود پر س�جھوتہ کیا۔
اس کے بعد آنے والے ت�ا� واقعات نے �ادر وطن کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ دوسرے �رحلے �یں پاکستان کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا گیا جبکہ تیسرے نے �الی فائدے کے لیے �لک کو افغانستان �یں پراکسی وار �یں دھکیل دیا جبکہ چوتھے نے ا�ریکی انتقا�ی کارروائی کے خطرے کے پیش نظر اچانک یوٹرن لینے کا فیصلہ کیا۔
سابق چیف جسٹس جسٹس یعقوب علی خان نے حدود سے تجاوزکرنے والے ناپسندیدہ افراد سے ن�ٹنے کے لیے ایک نظریہ پیش کیا۔ یہ ایک سادہ طریقہ تھا۔ ’پہلے غیر �سلح کرو اور پھر �جر� ٹھہراؤ‘۔ جنرل پرویز �شرف پر صرف اس وقت �قد�ہ چلایا گیا جب انہوں نے اپنی وردی اتاری اور آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت سزا سنائی اور یحییٰ خان کو اس وقت غاصب قرار دیا گیا جب وہ اقتدار سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔
اداروں کو تع�یر کرنا اور پھر انہیں �ضبوط کرنا ضروری ہے کیونکہ افراد آتے جاتے ہیں۔ جنرل ڈگلس گریسی، آخری گورے آر�ی چیف، نے اقربا پروری کی لعنت کے بارے �یں انتباہ دیا تھا۔ لیفٹیننٹ جنرل عتیق الرح�ن (ترک) نے اپنی سوانح حیات �یں سبکدوش ہونے والے ک�انڈر کے الفاظ کا ذکر کیا ہے۔ ہ�ارے جانے کے بعد آپ �سلح افواج س�یت ت�ا� اداروں کو تباہ کر دیں گے۔
ترک اس سے �تفق نہیں تھے۔ ان کے الفاظ تھے کہ پاک فوج �یں دنیا کے بہترین سپاہی �وجود ہیں۔ جی ہاں لیکن اقربا پروری اور جانبداری جب اپنی عروج پر آجائے تو اداروں کو نقصان پہنچتا ہے۔ پاک سرز�ین �یں بالکل ایسا ہی ہوا ہے۔ �سلح افواج اور عدلیہ دونوں کا اپنا داخلی احتساب کا طریقہ کار ہے۔ اس وقت ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل فیض ح�ید کے خلاف کورٹ �ارشل کی کارروائی جاری ہے۔
جسٹس فائزعیسیٰ کے خلاف ریفرنس دائر کیا گیا۔ سپری� جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) کی کارروائی ججز نے روک دی، اس طرح احتساب نہیں ہو سکا۔ بہت سے الزا�ات کا جواب نہیں دیا گیا ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نہ صرف جانچ پڑتال کے ع�ل کو ٹال دیا بلکہ عدالت کے اعلیٰ ترین عہدے تک بھی پہنچ گئے۔ اب ریٹائر�نٹ کے بعد وہ ناپسندیدہ افراد کی صف �یں شا�ل ہو گئے ہیں۔
بھٹو کے خلاف غلط �قد�ے �یں جسٹس نسی� حسن شاہ کا ووٹ فیصلہ کن تھا۔ انہوں نے �لک سے فرار ہونے کی کوشش کی، لیکن انہیں دوبارہ بینچ پر بٹھا دیا گیا۔ بعد �یں انہوں نے اعتراف کیا کہ انہوں نے دباؤ کے تحت فیصلہ کیا تھا جو ان کیلئے ایک پچھتاوا ہے۔ �شہور نظ� ”آئینے کا چہرہ“ �یں شاعر کا خیال ہے کہ کوئی شخص پوری دنیا کا سا�نا کرسکتا ہے لیکن وہ آئینے �یں دکھائی دینے والے (اپنے) چہرے کا سا�نا نہیں کرسکتا۔