سپریم ایرانی لیڈر سخت سیکورٹی میں محفوظ مقام پر منتقل

28 ستمبر 2024

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ملک کے اندر ایک محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جہاں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے جمعے کے روز جنوبی بیروت میں ایک حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت کے اعلان کے بعد ایران لبنان کے حزب اللہ اور دیگر علاقائی پراکسی گروپوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔

Read Comments