غزہ میں بے گھر افراد کی پناہ گاہ اسکول پر اسرائیلی حملہ، 13 افراد شہید

21 ستمبر 2024

فلسطینی خبر رساں ادارے وفا کے مطابق جنوبی غزہ شہر میں بے گھر افراد کو پناہ دینے والے ایک اسکول پر اسرائیلی حملے میں کم از کم 13 فلسطینی شہید ہوگئے۔

وفا نے مزید بتایا کہ اسی محلے میں ایک اسکول پر ہونے والے ایک اور حملے میں متعدد دیگر افراد زخمی بھی ہوئے۔

Read Comments