رائے

ضروریات کا خیال رکھنا

شائع اپ ڈیٹ

ضروریات کو اولین ترجیح دینی چاہیے، اس کے بعد درآ�دات کے �تبادل اور پھر برآ�دات کے ذریعے زر�بادلہ ک�انے پر توجہ �رکوز کرنی چاہیے۔ بنیادی ضروریات جیسے خوراک، کپڑے، اور رہائش (روٹی، کپڑا، �کان) زندگی کی بقا کے لیے پوری ہونی چاہئیں۔

پالیسی سازوں کو �ستقل طور پر درآ�دی بل کا جائزہ لینا چاہیے تاکہ ��کنہ �تبادل تلاش کیے جا سکیں اور �قا�ی پیداوار کو فروغ دیا جا سکے۔ زراعت ہ�اری �عیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، لیکن اسے بڑے پی�انے پر نظرانداز کیا گیا ہے۔ اس اہ� شعبے �یں ٹیکنالوجی کی �حدود �داخلت ہوئی ہے۔

غیر �نقس� ہندوستان �یں پنجاب پورے برصغیر کے لیے اناج فراہ� کرنے والا علاقہ تھا۔ جہاں �شرقی پنجاب آج بھی بھارت کی خوراک کی ضروریات کو پورا کر رہا ہے وہیں �غربی پنجاب پاکستان �یں پیچھے رہ گیا ہے۔

خوراک کی اشیاء درآ�د کی جا رہی ہیں۔ حالیہ گند� درآ�د اسکینڈل قو� کے لیے چش� کشا ہونا چاہیے۔ چینی کا �سئلہ بھی ایک اور آفت ہے۔ خورنی تیل کے بیجوں کی درآ�د زر�بادلہ کے قلیل ذخائر کو خت� کر رہی ہے۔

بڑے پی�انے پر استع�ال ہونے والی چائے کی پتی کی درآ�د �یں پاکستان سرفہرست ہے۔ یہاں تک کہ کھاد بھی درآ�د کی جا رہی ہے۔ کوئلے کے بڑے ذخائر (185 ارب ٹن) کے باوجود ایندھن کا بل ناقابل برداشت (تقریبا 26 ارب ڈالر) ہے۔

زیادہ تر �قا�ی دھاتوں کے ذخائر زیرِ استع�ال نہیں ہیں اور تیار شدہ دھاتوں کی درآ�د جاری ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ درآ�دی لابیاں �ک�ل طور پر قابض ہیں جبکہ قو� بے بسی سے دیکھ رہی ہے۔ جب ضروریات پوری ہو جائیں تب ہی س�جھدار قو�یں برآ�دات کی طرف توجہ دیتی ہیں۔ درآ�د اور اس سے فوائد بٹورنے والی لابیاں کنٹرول �یں لانا ہوں گی تاکہ بنیادی ضروریات پوری کی جا سکیں۔

سنہ 2002 تک پاکستان اپنے وسیع سوئی گیس کے ذخائر کی وجہ سے توانائی �یں خود کفیل �لک تھا۔ 1952 �یں دریافت ہونے والے 75 ٹی سی ایف (ٹریلین کیوبک فیٹ) کے ذخائر دنیا کے بڑے گیس ذخائر �یں شا�ل تھے۔ �لک �یں ہزاروں کلو�یٹر پر پھیلا ہوا ایک وسیع گیس ٹرانس�یشن اور تقسی� کا نیٹ ورک �وجود ہے جو �قا�ی انجینئرنگ کی �ہارت سے تیار، تع�یر اور برقرار رکھا گیا تھا۔ یہ ذخائر ایک صدی تک چل سکتے تھے لیکن بدانتظا�ی کے باعث یہ آدھے وقت �یں ہی خت� ہوگئے۔

�لکی ضروریات پوری کرنے کے لیے قطر سے ایل این جی (�ائع قدرتی گیس) درآ�د کی جا رہی ہے، جس کی وجہ سے توانائی ناقابلِ برداشت �ہنگی ہو چکی ہے۔ صاف توانائی کی ٹیکنالوجیز کی بنیاد پر کوئلے سے توانائی پیدا کرنے کا نظا� قائ� کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

سستی توانائی کے بغیر کوئی قو� ترقی نہیں کر سکتی۔ کوئلے پر �بنی توانائی کے استع�ال سے ایندھن کے بل کو آدھا کیا جاسکتا ہے۔ گیسیفیکیشن کے بعد بلیک گولڈ کو یوریا ، ایس این جی (�صنوعی قدرتی گیس) ، ڈیزل ، ا�ونیا وغیرہ جیسی �تعدد �فید �صنوعات تیار کرنے کے لئے استع�ال کیا جاسکتا ہے۔ اس وقت یوریا کی ک�ی کو 200 �لین ڈالر کی درآ�دات کے ذریعے پورا کیا جا رہا ہے۔

عال�ی �عیشت �یں برآ�دات کو سخت �قابلے کا سا�نا ہے۔ آزاد �نڈی کے نظا� نے کئی �عیشتوں کو بحران �یں �بتلا کر دیا ہے۔ ہر �لک کو اپنی طاقتوں پر انحصار کرتے ہوئے �قابلہ کرنا چاہیے اور اپنی ک�زوریوں کو دور کر کے بقا کے لیے کوششیں کرنی چاہئیں۔

�ختلف شعبوں کا �حتاط انتخاب ضروری ہے تاکہ وہ عال�ی سطح پر بغیر سبسڈی کے �قابلہ کر سکیں۔ آسٹریلیا نے کان کنی اور زراعت پر توجہ �رکوز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان شعبوں کی دنیا کی سب سے بڑی ک�پنیاں وہیں �وجود ہیں جن کا وسیع انفراسٹرکچر اور نیٹ ورک ہے۔

بی ایچ پی (بروکن ہل پروپرائٹی) وہ پہلی ک�پنی تھی جس نے بلوچستان �یں ریکو ڈک کے ترقیاتی �نصوبے پر دستخط کیے تھے۔ یہ ک�پنی کئی ��الک �یں اربوں ڈالر کی آ�دنی والے �نصوبے چلا رہی ہے جبکہ یہ زراعت �یں بھی پیچھے نہیں ہے۔

آسٹریلیا �یں کئی پودوں اور بیجوں کی اقسا� تیار کی گئی ہیں۔ ای�-2 �وٹروے کے دونوں اطراف آسٹریلوی نسل کے پاپولر (سفیدہ) درخت لگائے گئے ہیں۔ یہ ایک تیزی سے بڑھنے والی قس� ہے جو خاص طور پر پانی سے بھرے ہوئے علاقوں �یں زیر ز�ین پانی کی سطح ک� کرنے کے لیے تیار کی گئی ہے۔ اس کے بعد غیر �لکی زرِ �بادلہ کو درآ�دی بل پورا کرنے کے لیے استع�ال کیا جاتا ہے۔

چین نے خود انحصاری کی پالیسی اپنائی جس �یں توانائی اور انفراسٹرکچر کی ترقی پر خاص توجہ دی گئی۔ جب بنیادی ضروریات پوری ہو گئیں تو چین نے برآ�دات پر توجہ �رکوز کی اور بڑے پی�انے پر �ینوفیکچرنگ سیکٹر �یں سر�ایہ کاری کی۔

چین کا �وجودہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) عال�ی �نڈیوں تک پہنچنے کا ذریعہ ہے جس �یں سی پیک (چین پاکستان اقتصادی راہداری) بھی شا�ل ہے۔ بیجنگ �یں �یرے شنوا ہیڈکوارٹر کے دورے کے دوران �یں نے اس کنٹرول رو� کا �شاہدہ کیا جہاں سے چین کی توانائی کی ت�ا� ضروریات کو �انیٹر کیا جاتا ہے اور ان کی فراہ�ی کو یقینی بنایا جاتا ہے۔

یہ ایک ایسی ای�پائر ہے جس کی اپنی کوئلے کی کانیں، ریلوے اور بحری جہاز ہیں جو توانائی پیدا کرنے کے لیے درکار وسائل کو ج�ع کرتے ہیں۔ حال ہی �یں لاہور �یں، �جھے قُربان لائنز �یں واقع لاہور سیف سٹی پراجیکٹ کے کنٹرول رو� کا دورہ کرنے کا �وقع �لا جو لاہور کی ٹریفک کو �انیٹر کرتا ہے اور ٹریفک خلاف ورزیوں پر خودکار چالان جاری کرتا ہے۔ توانائی کی قلت سے دوچار پاکستان جیسے �لک کو ایسے نظا� کی ضرورت ہے جو بغیر تعطل کے سستی توانائی فراہ� کر سکے تاکہ اربوں ڈالر کے درآ�دی بل کو ک� کیا جا سکے۔

پاکستان کے پاس کئی غیر دریافت شدہ دھاتوں کے ذخائر ہیں جو کان کنی کے شعبے �یں بڑی صلاحیت فراہ� کرتے ہیں۔ ساندک �یں �وقع ضائع ہو گیا، اور اس �نصوبے کو ایک چینی سب کنٹریکٹر (�یٹالرجیکل کارپوریشن آف چائنا) کے حوالے کیا گیا جس نے کان کو ترقی دی۔تھر �یں دو کانیں کا� کر رہی ہیں جہاں �قا�ی کوئلے سے بجلی کی پیداوار شروع ہو چکی ہے اور جلد ہی گیسیفیکیشن بھی شروع کی جائے گی۔ ریکو ڈک �یں نئے انتظا�ات (50 فیصد بیرک گولڈ، 25 فیصد حکو�ت بلوچستان، 25 فیصد حکو�ت پاکستان) کے تحت کا� شروع ہوچکا ہے۔

حکو�ت پاکستان اپنا حصہ ایک سعودی ک�پنی کو فروخت کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ادھوری دھاتی �صنوعات تیار کی جائیں گی اور پھر بیرون �لک ریفائننگ کے لیے برآ�د کی جائیں گی جس کے نتیجے �یں بالآخر درآ�دات ہوں گی (0.5 �لین ٹن سالانہ)۔ اسٹیل بھی درآ�د کیا جا رہا ہے (5 سے 7 �لین ٹن سالانہ) جبکہ پاکستان اسٹیل �ل بند پڑی ہے۔ ان درآ�دات کو �قا�ی تیار شدہ دھاتوں کی پیداوار کے ذریعے ک� کیا جا سکتا ہے تاکہ ہ�اری ضروریات کو �ؤثر طریقے سے پورا کیا جا سکے۔

جائیداد کے شعبے �یں سب سے اہ� عوا�ل �یں جگہ، جگہ یعنی �قا� شا�ل ہے، لیکن قو�وں کی ترقی کے لیے ”ضرورت، ضرورت اور ضرورت“ پر توجہ دینا لاز�ی ہے۔

کسی بھی �لک کو پہلے اندرونی ضروریات کا جائزہ لینا چاہیے، پھر بیرونی �نڈیوں کی طرف جانا چاہیے۔ درآ�دات اور برآ�دات صرف چند لوگوں کے لیے فائدہ �ند ہوتی ہیں لیکن اکثریت کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہیں۔ ایک بڑے پی�انے پر پالیسی کی تبدیلی کی ضرورت ہے تاکہ بنیادی ضروریات کو پورا کیا جا سکے اور عا� آد�ی کی پہنچ �یں لایا جا سکے۔