غیر متزلزل حمایت پراسرائیلی وزیر دفاع کا جوبائیڈن سے اظہارتشکر

22 جولائ 2024

اسرائیل کے وزیر دفاع یواو گیلنٹ نے امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے اسرائیل کی غیر متزلزل حمایت کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

یواو گیلنٹ نے کہا کہ خاص طور پر جنگ کے دوران صدر جوبائیڈن کی جانب سے ثابت قدمی قابل قدر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم آپ کی قیادت اور دوستی کے شکر گزار ہیں۔

Read Comments