نیتن یاہو منگل کو جو بائیڈن سے ملاقات کریں گے

21 جولائ 2024

اتوار کو اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو منگل کو امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کریں گے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی رہنما پیر کی صبح امریکہ جائیں گے۔

Read Comments