پاکستان
قومی اسمبلی، سروسز چیفس کی مدت ملازمت میں اضافے اور سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد بڑھانے کے بلز منظور
قومی اسمبلی نے مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع اور سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد میں اضافے سے متعلق بل منظور کرلیا۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی چیف، چیف آف دی نیول اسٹاف اور چیف آف دی ایئر اسٹاف کی مدت ملازمت تین سال سے بڑھا کر پانچ سال کرنے کا بل پیش کیا۔
قبل ازیں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایک علیحدہ بل پیش کیا جس میں سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد بڑھا کر 34 کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔
Comments