نیوزی لینڈ نے تاریخ میں پہلی بار بھارت میں ٹیسٹ سیریز جیت لی۔

اسپنر مچل سینٹنرکی 13 وکٹوں کی بدولت نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 113 رنز سے شکست دے دی ۔

نیوزی لینڈ نے پونے میں کھیلے گئے میچ کے تیسرے روز 359 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت کو 245 رنز پر ڈھیر کر دیا اور تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔

Comments

200 حروف