ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ملک کے اندر ایک محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جہاں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے جمعے کے روز جنوبی بیروت میں ایک حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت کے اعلان کے بعد ایران لبنان کے حزب اللہ اور دیگر علاقائی پراکسی گروپوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔

Comments

200 حروف