غزہ کی وزارت صحت نے اتوار کے روز کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 40,738 ہوگئی ہے۔
وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق اس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی 47 شہادتیں بھی شامل ہیں جبکہ 7 اکتوبر سے اب تک غزہ کی پٹی میں 94 ہزار 154 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔
Comments
Comments are closed.