عالمی اور مقامی مارکیٹ میں پیر کو سونے کے نرخ میں اضافہ دیکھا گیا۔

عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر کے اضافے سے 2390 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 200 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 52 ہزار 700 روپے پر جاپہنچا۔

اسی طرح دس گرام سونا 172 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 16ہزار 650 روپے کا ہوگیا۔

واضح رہے کہ ہفتے کو سونے کی فی تولہ قیمت میں1 ہزار روپے کا اضافہ دیکھا گیا تھا۔

دریں اثنا چاندی کی فی تولہ قیمت 2860 روپے پر مستحکم رہی ۔

Comments

200 حروف