ایران کی وزارت داخلہ کی جانب سے ہفتے کے روز جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ایران کے صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی شرح تقریبا 40 فیصد رہی جو 1979 کے انقلاب کے بعد سے اب تک کی سب سے کم تعداد ہے۔

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے جمعے کے روز اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈالنے کی کی اپیل کی تھی۔

Comments

Comments are closed.