پاکستان

پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت میں کمی کردی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت نے آج سے روٹی کی قیمت 16 روپے تک کم کر دی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم X،...
شائع April 15, 2024

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت نے آج سے روٹی کی قیمت 16 روپے تک کم کر دی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم X، جسے پہلے ٹویٹر کے نام سے جانا جاتا تھا، کی اپنی پوسٹ میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب کے تمام اضلاع اور متعلقہ محکموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فیصلے پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔

وزیراعلیٰ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ لوگوں کی زندگیوں میں مزید آسانیاں لائے۔

Comments

200 حروف