پاکستان
مشرق وسطیٰ تنازع: سعودی، مصری، پاکستانی اور ترک وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس آج سے اسلام آباد میں ہوگا
- یہ اجلاس مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن اور کشیدگی کے خاتمے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے








































