BR100 Decreased By (-0.82%)
BR30 Decreased By (-1.57%)
KSE100 Decreased By (-0.74%)
KSE30 Decreased By (-0.73%)
BAFL 56.73 Decreased By ▼ -0.14 (-0.25%)
BIPL 24.90 Decreased By ▼ -0.06 (-0.24%)
BOP 30.09 Decreased By ▼ -0.26 (-0.86%)
CNERGY 12.90 Decreased By ▼ -0.22 (-1.68%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 188.00 Decreased By ▼ -4.45 (-2.31%)
FABL 93.78 Decreased By ▼ -0.36 (-0.38%)
FCCL 51.99 Decreased By ▼ -0.80 (-1.52%)
FFL 14.46 Decreased By ▼ -0.26 (-1.77%)
GGL 19.20 Decreased By ▼ -0.36 (-1.84%)
HBL 304.89 Decreased By ▼ -1.21 (-0.4%)
HUBC 199.00 Decreased By ▼ -2.42 (-1.2%)
HUMNL 9.90 Decreased By ▼ -0.26 (-2.56%)
KEL 6.08 Decreased By ▼ -0.01 (-0.16%)
LOTCHEM 26.30 Decreased By ▼ -0.16 (-0.6%)
MLCF 91.30 Decreased By ▼ -1.86 (-2%)
OGDC 313.00 Decreased By ▼ -3.73 (-1.18%)
PAEL 35.10 Decreased By ▼ -0.53 (-1.49%)
PIBTL 14.65 Decreased By ▼ -0.03 (-0.2%)
PIOC 240.55 Decreased By ▼ -2.66 (-1.09%)
PPL 221.00 Decreased By ▼ -5.91 (-2.6%)
PRL 91.00 Decreased By ▼ -2.02 (-2.17%)
SNGP 90.54 Decreased By ▼ -1.30 (-1.42%)
SSGC 23.28 Decreased By ▼ -0.53 (-2.23%)
TELE 7.52 Decreased By ▼ -0.28 (-3.59%)
TPLP 12.55 Decreased By ▼ -0.42 (-3.24%)
TRG 56.40 Decreased By ▼ -0.16 (-0.28%)
UNITY 8.06 Decreased By ▼ -0.01 (-0.12%)
WTL 1.02 Increased By ▲ 0.01 (0.99%)

عندلیب عباس

نفسیاتی تحفظ کی پیچیدگی کو سمجھنا
رائے

نفسیاتی تحفظ کی پیچیدگی کو سمجھنا

  • فزیکل سیفٹی کے برعکس سائیکولوجیکل سیفٹی کوئی قابلِ لمس چیز نہیں۔ یہ آکسیجن کی مانند ہے؛ آپ اسے دیکھ نہیں سکتے، لیکن اس کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے۔ سائیکولوجیکل سیفٹی ہو تو ادارہ سانس لیتا ہے، نہ ہو تو ادارہ دم توڑ دیتا ہے۔
شائع 11 اگست 2026 11:04pm
اعلیٰ کارکردگی دکھانے والوں کے مشکل ادوار سے نمٹنے کا ہنر
رائے

اعلیٰ کارکردگی دکھانے والوں کے مشکل ادوار سے نمٹنے کا ہنر

  • اعلیٰ کارکردگی صرف اس بات کا نام نہیں کہ آپ نے کیا حاصل کیا، بلکہ اس کا حقیقی معیار یہ بھی ہے کہ آپ نے اسے کس انداز سے حاصل کیا۔ جب ادارے نتائج اور رویے، دونوں کو یکساں اہمیت دیتے ہیں، تبھی ایک ایسی ثقافت جنم لیتی ہے جو صرف کامیاب نہیں بلکہ پائیدار بھی ہوتی ہے۔
شائع 24 جون 2026 04:09pm
ملازمین میں احساسِ ملکیت پیدا کرنا
رائے

ملازمین میں احساسِ ملکیت پیدا کرنا

  • اگرچہ تمام تر ذمہ داری ملازمین پر ڈال دینا آسان ہے، لیکن اصل سوال جو رہنماؤں کو خود سے پوچھنا چاہیے، یہ نہیں کہ ”وہ کمپنی کے وفادار کیوں نہیں؟“ بلکہ یہ ہے کہ ”ہم نے ان کی ادارے سے وابستگی اور تعلق کو مضبوط بنانے کے لیے کیا کیا ہے؟“
شائع 17 جون 2026 03:48pm
احتساب کا معمہ
رائے

احتساب کا معمہ

  • جوابدہی کے بغیر میرٹ نہیں ہوتا۔ میرٹ کے بغیر اعتماد نہیں ہوتا۔ اعتماد کے بغیر وابستگی پیدا نہیں ہوتی اور وابستگی کے بغیر ترقی ممکن نہیں
  • یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر کے بیشتر سروے ملازمین کی وابستگی میں تاریخی کمی کی نشاندہی کر رہے ہیں
شائع 10 جون 2026 03:44pm
قائد کی آواز کی گونج
رائے

قائد کی آواز کی گونج

  • ادارے عموماً اپنی ’’اسٹریٹجک بیانیے‘‘ کی بات کرتے ہیں، مگر ایسا بیانیہ نہایت بصیرت اور مہارت سے ترتیب دینا اور دانشمندی سے پیش کرنا ضروری ہوتا ہے تاکہ مطلوبہ اثر پیدا کیا جا سکے
شائع 27 مئ 2026 03:42pm
قیادت کی ٹیم میں اختلافات کا مؤثر حل
رائے

قیادت کی ٹیم میں اختلافات کا مؤثر حل

  • سی ای او یا قیادت ٹیم کے سربراہ کو یہ ذہن سازی کرنی ہوگی کہ اگرچہ تنوع ایک بہت بڑی خوبی ہے، اتنی ہی اہم وضاحت اور جوابدہی بھی ہے۔
  • تنازعات سے بچنا، انہیں نظر انداز کرنا یا فرار اختیار کرنا حل نہیں ہے، بلکہ ان سے موثر انداز میں نمٹنا ضروری ہے۔
شائع 29 اپريل 2026 06:22pm
روایت شکن اور جراتمند قیادت کا وقت آ گیا ہے
رائے

روایت شکن اور جراتمند قیادت کا وقت آ گیا ہے

  • مستعمل راستہ آسان اور محفوظ ہے مگر روایت کا پابند، جبکہ غیر استعمال شدہ راستہ خطرناک، پیچیدہ اور تخلیقی ہوتا ہے
  • یہ وہ لمحے ہیں جب فیصلہ کرنا پڑتا ہے: روایتی طرزعمل یا حوصلہ مند قیادت؟ رہنما کی اندرونی خواہش پر قابو ہی طے کرے گی کہ ترقی کی راہ پر وہ کس طرح کامیابی حاصل کرے گا
شائع 08 اپريل 2026 05:06pm
رہنماؤں کے لیے تجسس کیوں ضروری ہے؟
رائے

رہنماؤں کے لیے تجسس کیوں ضروری ہے؟

  • تمام اختراعات اور ایجادات اس وقت جنم لیتی ہیں جب تجسس دریافت اور جستجو کی راہ ہموار کرتا ہے
  • ترقی پذیر معاشروں، کمپنیوں اور ممالک میں تنقیدی سوچ کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا
اپ ڈیٹ 11 مارچ 2026 06:16pm
شدید پیشہ ورانہ تھکن کا پھیلتا رجحان
رائے

شدید پیشہ ورانہ تھکن کا پھیلتا رجحان

  • ڈیولپمنٹ ڈائمنشن انٹرنیشنل کی لیڈرشپ فورکاسٹ 2025 اسٹڈی کے مطابق لیڈرز میں اسٹریس میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے
  • 71 فیصد نے بتایا کہ موجودہ عہدہ سنبھالنے کے بعد ان کا اسٹریس نمایاں طور پر بڑھ گیا، جو 2022 میں 63 فیصد کی سطح سے بڑھ کر ایک تشویشناک اضافہ ہے
شائع 04 مارچ 2026 05:23pm