رائے
پاکستان میں معاشی نمو اب تک کیوں حاصل نہ ہو سکی؟
- اصل مسئلہ قرضوں کی مقدار نہیں بلکہ ان کی قلیل المدت نوعیت ہے۔ سالانہ رول اوور ایک معمول ہے اور مستقبل قریب میں ادائیگیوں کا امکان کم ہے، مگر ضرورت اس بات کی ہے کہ میچورٹی اسٹرکچر کو ازسرِنو ترتیب دیا جائے تاکہ قلیل اور وسط مدتی منظرنامہ بہتر ہو سکے






































