امریکن ایئر لائنز کا طیارہ اور آرمی ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے ، دریا میں گر کر تباہ، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ امریکن ایئر لائنز نے طیارے میں 64 افراد کے سوار ہونے کی تصدیق کر دی جن میں 60 مسافر اور عملے کے چار ارکان شامل ہیں۔ اپ ڈیٹ 30 جنوری 2025 03:09pm