ایران امن معاہدے کی امیدیں، ڈالر کی قدر میں کمی شائع 21 مئ 2026 09:23am آسٹریلوی ڈالر بھی کمزور ہوا، یورو 1.1626 ڈالر پر مستحکم رہا
آبنائے ہرمز سے 60 لاکھ بیرل خام تیل سے لدے سپر ٹینکرز کی روانگی شائع 20 مئ 2026 12:44pm یہ بحری جہاز دو ماہ سے زائد عرصے تک خلیج میں انتظار کرتے رہے