آٹو پالیسی حتمی شکل نہ دینے سے صنعت مشکلات کا شکار ہے، اویس لغاری شائع 07 اگست 2026 10:06am آٹو انڈسٹری نے سی کے ڈی پرزہ جات کی ڈیوٹی میں مناسب کمی، پی ایچ ای ویز پر سیلز ٹیکس کم کرنے اور آٹو پالیسی کو فوری حتمی شکل دینے کا مطالبہ کیا ہے