سعودی عرب نے پائپ لائن کی بحالی کے بعد ینبع سے تیل کی ترسیل دوبارہ شروع کردی شائع 29 ستمبر 2026 09:42pm ڈرون حملوں کے باعث، جن کا الزام سعودی عرب نے عراقی ملیشیاؤں پر عائد کیا تھا، مملکت کو 11 ستمبر کو پائپ لائن بند کرنا پڑی تھی