ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے شائع 24 جولائ 2025 10:05pm 1980 کی دہائی میں پروفیشنل ریسلنگ کی عالمی شناخت بننے والے معروف ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔...