ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ ، عالمی بینک کے مالی تعاون سے جاری پروجیکٹ نتائج فراہم کرنے میں ناکام شائع 18 فروری 2026 11:54am منظوری کے تقریباً 2 سال بعد بھی پاکستان بزنس پورٹل پر صفر ٹرانزیکشنز ریکارڈ کی گئیں
ورلڈ بینک کے صدر کے دورے کیلئے ایجنڈا حتمی مراحل میں شائع 20 جنوری 2026 09:57am عالمی بینک کے صدر اور ان کی ٹیم 2 فروری کو وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب، وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری، وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل علی پرویز ملک، اور چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کے ساتھ مشترکہ اجلاس کریں گے
ورلڈ بینک اور اے ڈی بی منصوبے: وزیراعظم نے رکاوٹیں دور کرنے کے لیے اسٹیئرنگ کمیٹی اور چار ورکنگ گروپس تشکیل دے دیے شائع 19 دسمبر 2025 09:59am تمام ورکنگ گروپس فوری طور پر کام شروع کریں، شہباز شریف
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار