ول جیکس کی آل راؤنڈ کارکردگی: سری لنکا کے خلاف انگلینڈ کا فاتحانہ آغاز شائع 23 ستمبر 2026 01:47pm پہلے 15 ون ڈے میں زیادہ تر اوپری نمبروں پر بیٹنگ کرتے ہوئے جیکس نے 31.20 کی بیٹنگ اور 45 کی باؤلنگ اوسط حاصل کی