موسمیاتی تبدیلی کے معاملے میں غفلت کی کوئی گنجائش نہیں شائع 10 ستمبر 2026 09:59am پاکستان کی آب و ہوا میں نمایاں تبدیلی آ رہی ہے، تاہم اس سے بھی اہم بات یہ ہے کہ یہ ملک کے مختلف علاقوں میں تیزی سے غیر متوقع اور غیر یکساں ہوتی جا رہی ہے