ای سی سی نے کسٹمز بانڈڈ اسٹوریج کے ذریعے پٹرولیم درآمدات کی اجازت دیدی شائع 25 اگست 2026 09:20am کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہوا، جس میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنز سے متعلق 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔
مالی سال 2026 ، پی ایس ڈی پی اخراجات بڑھ کر 111 فیصد ہوگئے شائع 27 جولائ 2026 02:17pm وفاقی وزارتوں نے ترقیاتی اخراجات کی مد میں 611.105 ارب روپے خرچ کیے
سرکاری اداروں کی 451.316 ارب روپے سرمایہ کاری کی تجویز شائع 05 جون 2026 10:12am دفاعی ڈویژن (پی اے اے) نے ترقیاتی منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر 16.935 ارب روپے کی سرمایہ کاری تجویز کی ہے
جولائی تا مارچ: پی ایس ڈی پی کیلئے مختص فنڈز کا 70.4 فیصد جاری شائع 16 اپريل 2026 09:24am حکومت نے رواں مالی سال کے لیے ابتدائی طور پر ایک کھرب روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کیا تھا