پاکستان میں پانی کے مسائل اسٹارٹ اپ پانی پلس کیلئے آزمائش شائع 15 اکتوبر 2026 10:19am کراچی اور پاکستان کے دیگر شہروں میں پانی کی ایک عجیب کیفیت ہے کہ وہ کبھی نایاب ہوتا ہے اور کبھی اس سے بچنا ناممکن ہو جاتا ہے۔