مستحق طلبہ کی رہنمائی، ایل سی سی آئی اور اسپائرنگ فیوچرز یو ایس اے میں ایم او یو شائع 31 اگست 2026 01:48pm یہ تعاون پاکستان کی معاشی ضروریات سے ہم آہنگ ہنرمند افرادی قوت کی تیاری میں معاون ثابت ہوگا، صدرفہیم الرحمٰن سیگل