فیڈ نے شرح سود نہ گھٹائی تو بعض ممالک سے تجارت بند کردیں گے، ٹرمپ کی دھمکی شائع 04 ستمبر 2026 09:00pm بلند شرح سود امریکا کو غیرمنصفانہ نقصان میں ڈال رہی ہے، ایسا نہیں ہونے دوں گا،امریکی صدر