پاکستان اور یورپی یونین کا مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی برقرار اور مذاکرات جاری رکھنے پر زور شائع 28 جون 2026 04:25pm کالاس کی پاکستان کی سفارتی کوششوں کی تعریف، دونوں کا مسلسل رابطے میں رہنے پر اتفاق
صرف ہر چار میں سے ایک امریکی کی جانب سے ایران پر حملوں کی حمایت شائع 02 مارچ 2026 10:07am پول میں 27 فیصد نے حملوں کی منظوری دی، جبکہ 43 فیصد نے نا منظور کیا
ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کے بعد چین کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ شائع 01 مارچ 2026 02:53pm ایران کی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کا احترام کیا جانا چاہیے، چینی وزارت خارجہ
امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد ایرانی سیکیورٹی چیف کی ملک کو تقسیم کرنے کی کوششوں کے خلاف وارننگ شائع 01 مارچ 2026 02:30pm علی لاریجانی نے امریکی اور اسرائیلی حملوں میں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ایران کو تقسیم کرنے کی کوششوں کے خلاف خبردار کیا
پاکستان مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے، وزیراعظم شہباز شریف شائع 28 فروری 2026 11:00pm وزیراعظم کی قطر کے امیر، یو اے ای کے صدر اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے گفتگو
یو اے ای میں پاکستانی سفارتخانے کی شہریوں کو پرسکون رہنے اور قیاس آرائیوں سے گریز کرنے کی ہدایت شائع 28 فروری 2026 08:19pm متحدہ عرب امارات میں مقیم شہریوں کو احتیاط برتنی چاہیے، سفارتی بیان