کپاس کی پیداوار میں مسلسل کمی، جنرز اور ٹیکسٹائل صنعت کیلئے فوری ریلیف کی اپیل شائع 30 ستمبر 2026 12:25pm کپاس ملکی زرعی معیشت اور برآمدات کی ریڑھ کی ہڈی ہے، میاں زاہد حسین