ایران کا جوہری معاملہ، ٹرمپ اور انٹیلی جنس سربراہ تلسی گیبارڈ میں اختلافات شائع 30 مارچ 2026 09:02am اگرچہ ان کے اورتلسی گیبارڈ کے خیالات میں فرق ہے، تاہم اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ اپنے عہدے کے لیے موزوں نہیں، ٹرمپ
مشرق وسطیٰ میں بڑھتا بحران، اسرائیل کے ایران پر نئے حملے شائع 20 مارچ 2026 11:17am بحرین، کویت اور متحدہ عرب امارات نے جمعہ کی صبح میزائل حملوں کا سامنا کیا
امریکی انٹیلیجنس چیف کا دعویٰ اسٹریٹجک حقیقت کے منافی ہے، سابق وزیر خارجہ شائع 19 مارچ 2026 02:12pm پاکستان کی جوہری حکمت عملی بھارت کیلئے مخصوص ہے، جلیل عباس جیلانی
امریکہ نے پاکستان سمیت پانچ ممالک کو اپنی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا شائع 19 مارچ 2026 10:21am پاکستان، روس، چین، شمالی کوریا اور ایران مختلف میزائل ڈلیوری سسٹمز تیار کر رہے ہیں،تلسی گیبارڈ
ایران جنگ کا نیا مرحلہ، امریکہ کا اضافی فوجی تعینات کرنے پر غور شائع 19 مارچ 2026 09:04am ممکنہ تعیناتی سے صدر ٹرمپ کو فوجی کارروائی کو وسعت دینے کے لیے مزید اختیارات مل سکتے ہیں
تلسی گبارڈ نے کانگریس سے وسل بلوئر کی شکایت روکنے کے الزامات مسترد کر دیے شائع 08 فروری 2026 02:58pm یہ خفیہ ترین شکایت گزشتہ مئی میں انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل کو ایک نامعلوم سرکاری اہلکار کی جانب سے جمع کرائی گئی تھی