برآمدات میں ناکامی پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے وزارت تجارت سے سخت سوالات شائع 04 ستمبر 2026 09:48am مالی سال 2025-26 کے دوران پاکستان کی برآمدات تقریباً 32 ارب ڈالر سے کم ہوکر 30.8 ارب ڈالر رہ گئیں