جولائی میں ٹیکسٹائل برآمدات 8.07 فیصد بڑھ گئیں شائع 19 اگست 2026 09:20am کاٹن یارن کی برآمدات 18.69 فیصد اضافے سے 66.53 ملین ڈالر رہیں، جو گزشتہ سال کے اسی ماہ میں 56.052 ملین ڈالر تھیں۔
ٹیکسٹائل برآمدات 1.83 فیصد اضافے سے 16.665 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں شائع 17 جون 2026 12:04pm گزشتہ مالی سال 25-2024 کی اسی مدت میں یہ برآمدات 16.365 ارب ڈالر تھیں
جولائی تا مارچ ٹیکسٹائل برآمدات میں معمولی کمی، حجم 13.545 ارب ڈالر رہا شائع 17 اپريل 2026 02:54pm سوتی کپڑے کی برآمدات میں 10.94 فیصد، نٹ ویئر میں 1.14 فیصد، تولیوں اور مصنوعی ٹیکسٹائل کی برآمدات میں بھی بالترتیب 2.10 فیصد اور 10.56 فیصد کی گراوٹ