ایشیائی بینک نے پاکستان کیلئے 750,000 ڈالر کی تکنیکی معاونت تجویز کردی شائع 19 اگست 2026 09:41am ایشیائی بینک نے عوامی مالیاتی انتظام کے نظام میں بھی سنگین کمزوریوں کی نشاندہی کی ہے