امریکا نے برطانیہ کے ساتھ ٹیکنالوجی معاہدہ معطل کر دیا، فنانشل ٹائمز کی رپورٹ شائع 16 دسمبر 2025 02:22pm امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ برطانیہ پر دباؤ ڈال رہی ہے کہ وہ ٹیکنالوجی شراکت داری سے ہٹ کر دیگر تجارتی شعبوں میں بھی رعایتیں دے، رپورٹ