خصوصی ٹیکس طریقۂ کار: اصلاحات کا سفر پھر نقطۂ آغاز پر — (دوم) شائع 24 جولائ 2026 12:27am پاکستان جیسے معاشی ماحول میں منافع کو مینوفیکچرنگ سے ریٹیل شعبے میں منتقل کرنا آسان ہے، اور اگر یہ اسکیم نافذ ہوئی تو یہی قدرتی معاشی توازن مجموعی ٹیکس وصولیوں کو کم کر دے گا۔