ٹیکس وصولیوں میں شارٹ فال، آئی ایم ایف کی جانب سے نئے اقدامات کی ہدایت کا امکان شائع 08 اکتوبر 2025 08:51am ایف بی آر کی ریونیو میں کمی کے مسئلے پر پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان جاری پالیسی سطح کی بات چیت میں تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم