پاور ڈویژن کا صنعتی صارفین کیلئے اختیاری بجلی ٹیرف پر غور شائع 26 مارچ 2026 10:42am وزیر توانائی نے اس تجویز کے حوالے سے متعدد داخلی مشاورتی اور تکنیکی اجلاس منعقد کیے ہیں