نیلم جہلم کمیشننگ کی تاریخ سے آزاد کشمیر کو واٹر یوز چارجز ادا ہوں گے، بین الوزارتی پینل کا اتفاق شائع 22 فروری 2026 09:18am پاور ڈویژن ٹیرف کی حتمی منظوری کے لیے نیپرا سے رجوع کرے گا تاکہ ادائیگیوں کی راہ ہموار ہو سکے