کراچی سمیت ملک بھر میں مخصوص تعمیراتی زونز کے قیام کا مطالبہ شائع 30 اگست 2026 01:11pm ترسیلات زر کا بہاؤ بڑھانے کیلئے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے رہائشی سہولیات کے حصول کا عمل آسان بنایا جائے، چیئرمین آباد