سوئس وزیر اقتصادیات تجارتی مذاکرات کیلئے واشنگٹن روانہ شائع 13 نومبر 2025 12:06pm یہ ملاقات اس وقت ہو رہی ہے جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت درآمدی محصولات کو کم کرنے کے مذاکرات ایک اہم مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں