امتحانی پرچہ لیک سے آگے شائع 03 اگست 2026 09:53am میڈیکل داخلہ امتحان کے پرچے لیک ہونے کا اسکینڈل بذات خود انتہائی تشویشناک ہے۔ 23 لاکھ سے زائد طلبہ نے 1 لاکھ 30 ہزار سے بھی کم نشستوں کے لیے مقابلہ کیا