2 لاکھ میٹرک ٹن اضافی چینی برآمد کرنے کے طریقہ کار کی منظوری شائع 30 ستمبر 2026 09:28am ملک میں چینی کی قیمتوں کی باقاعدگی سے نگرانی کیلئے ایک مانیٹرنگ کمیٹی بھی قائم کردی گئی
شوگر ملز ایسوسی ایشن کا حکومت سے اضافی چینی کی برآمد کی اجازت دینے کا مطالبہ شائع 01 جون 2026 09:52am کرشنگ سیزن 2025-26 کے دوران چینی کی پیداوار مقامی ضروریات سے کہیں زیادہ ہو چکی ہے، پی ایس ایم اے