خیبر پختونخوا کے پیٹرول پمپ مالکان کا مارجن میں اضافے کا مطالبہ، ہڑتال کی دھمکی شائع 12 اپريل 2026 11:38am اگر مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو وہ صوبے بھر میں پیٹرول پمپس بند کر کے پہیہ جام ہڑتال کریں گے، گل نواز آفریدی