ایف بی آر افسران کی غفلت سے قومی خزانے کو 1.56 ارب روپے کا نقصان شائع 04 جنوری 2026 10:18am اے جی پی کی رپورٹ برائے مالی سال 2022–23 اور 2023–24 کے مطابق ایف بی آر کے 16 فیلڈ دفاتر نے 1,628 کیسز میں چھوٹ اور رعایات کی منظوری دی