مردوں کی گرتی آبادی، جنوبی کوریا کی فوج کی افرادی قوت میں 20 فیصد کمی شائع 10 اگست 2025 01:36pm جنوبی کوریا کی فوج میں گزشتہ چھ برس کے دوران 20 فیصد کمی واقع ہوئی ہے اور اب اس کی تعداد 4 لاکھ 50 ہزار رہ گئی ہے۔...