حکومت نے ایس این جی پی ایل کے 50 ارب روپے کے قرض پر خودمختار گارنٹی جون 2027 تک بڑھا دی شائع 13 جولائ 2026 09:45am یہ فیصلہ وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے پیش کی گئی سمری پر تفصیلی غور کے بعد کیا گیا